ہیلو! میں پیس لاء فرم کا/کی اردو بولنے والا/والی ایک وکیل ہوں اور میں گریٹر ٹورنٹو علاقہ میں اردو کمیونٹی کے لئے شخصی ضرر سے متعلقہ قوانین کی پریکٹس سے وابستہ ہوں۔ کیوں کہ میرا تعلق اردو کمیونٹی سے ہے، میں ان مخصوص ضروریات کو سمجھتا/سمجھتی ہوں جو ہمارے لوگوں کو شخصی ضرر کے معاملات میں قانونی نمائندگی کے وقت پیش آتی ہیں۔ میں ان لوگوں کے لئے کچھ کرنے کا شدید جذبہ رکھتا/رکھتی ہوں جنہوں نے اس پیشہ کو اختیار کرنے میں میری مدد کی ہے جس سے میں آج وابستہ ہوں۔

 میں اپنی صلاحیتوں کا استعمال درد مندی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اردو کمیونٹی کی خدمت کرنے کے لئے کرتا/کرتی ہوں اور ہر معاملہ میں 100% دینے کو یقینی بناتا / بناتی ہوں تاکہ آپ وہ نتائج حاصل کر سکیں جن کی آپ کو ضرورت ہے!

 بلا سوچے سمجھے کوئی وکیل مقرر نہ کریں جب کہ آپ کے پاس نمائندگی کرنے والا کوئی ایسا شخص موجود ہے جو اس اردو کمیونٹی سے اچھی طرح واقف ہے جس میں آپ رہتے ہیں۔ اگر آپ اس بارے میں کوئی سوال پوچھنا چاہتے/چاہتی ہوں کہ میں شخصی ضرر کے معاملہ میں آپ یا آپ کے عزیزوں کی کس طرح مدد کر سکتا/سکتی ہوں تو مجھ سے رابطہ کرنے میں تردد نہ کریں!